ابنا: واقعہ تھانہ بھانہ ماڑي کي حدود ميں واقع لنڈي ارباب کے علاقہ ميں پيش آيا. پوليس کے مطابق سيد نذير کو فائرنگ کر کے قتل کيا گيا جس ميں مبينہ طور پر اس کا بيٹا ملوث بتايا جاتا ہے. پوليس کے مطابق قاتل کي گرفتاري کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہيں تاہم ابھي تک کوئي گرفتاري عمل ميں نہيں لائي جا سکي ہے. .......
/169